پاناما لیکس کرپشن کی کھلی کتاب ہے : خورشید شاہ

Published on September 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 450)      No Comments

2
سکھر (یو این پی)قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں احتجاج اور دھرنوں کو اہمیت نہیں دی جاتی۔ انہوں نے کہا ترقی یافتہ ممالک میں اس بات کو اہمیت دی جاتی ہے کہ احتجاج کا مقصد کیا ہے۔ کرپشن ختم ہو جائے تو غربت کا باآسانی خاتمہ ہو سکتاہے۔ انہوں نے کہا پانا مالیکس کرپشن کی کھلی کتاب ہے۔ رائیونڈ مارچ سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题