بھارتی شہریت حاصل کرنے کیلئے براہمداخ نے تمام حدیں عبور کر لیں

Published on October 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 507)      No Comments

1
کوئٹہ(یو این پی)بھارتی شہریت حاصل کرنے کے لیے کے لیے براہمداغ بگٹی تمام حدیں پھلانگ گیا ہے۔ گاندھی کی سمادھی پر حاضری دی۔بلوچستان کو خون سے رنگنے والا گاندھی کے آگے جھک گیا۔ براہمداغ بگٹی نے گاندھی کی سمادھی پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ گاندھی کی سمادھی پر پھول چڑھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر آگئی ہیں۔ براہمداغ بگٹی ان دنوں بھارت میں شہریت کے لیے ہاتھ پاں مار رہا ہے۔ بھارت نے اسے پناہ دینے کی پیشکش کی لیکن پھر لفٹ نہیں کرائی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes