احمد بٹ کا صلح کیلیے مجھ سے رابطہ نہیں ہوا، حمیرا ارشد

Published on October 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 466)      No Comments

66
 احمد بٹ نے مجھ پر اور  فیملی پرجو الزامات لگائے ان کے بعد میں ہر فیصلہ سوچ سمجھ کر کروں گی
لاہور (یو این پی)گلوکارہ حمیرا ارشدنے کہا ہے کہ احمد بٹ کا مجھ سے رابطہ نہیں ہوا، مجھے میڈیا کے ذریعے ہی معلوم ہوا ہے کہ وہ اس طرح کی کوششوں میں مصروف ہے اور اس نے طلاق کا نوٹس بھی واپس لے لیا ہے۔حمیرا ارشد نے ’میڈیا‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میں احمد بٹ کے رابطہ کرنے کے بعد ہی سوچوں گی کہ میں نے کیا فیصلہ کرنا ہے؟ انھوں نے کہا کہ احمد بٹ نے مجھ پر اور میری فیملی پرجو الزامات لگائے ان کے بعد میں ہر فیصلہ سوچ سمجھ کر کروں گی کیونکہ اس سے پہلے ہم نے صرف اپنے بیٹے کے مستقبل کے لیے ہی ایک مشترکہ فیصلہ کیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog