غیر نصا بی سر گر میوں سے طلبا ء کی چھپی صلا حیتیں ظا ہر ہو تی ہیں،زمر د خان

Published on October 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 414)      No Comments

zum
حکو متی سر پر ستی سے نجی سکولز کی کا رکر دگی بہتر ہو سکتی ہے، ملک عمران،آکاش احمد
اسلام آباد(یواین پی)تعلیم کے ساتھ غیر نصا بی سر گر میوں سے طلبا ء کی چھپی ہو ئی صلا حیتوں کو اجا گر ہو نے کا مو قع ملتا ہے، اسا تذہ بچو ں کی تعلیم اور تر بیت پر خصوصی تو جہ دیں،حکو متی سر پر ستی سے نجی سکولز پہلے سے بہتر کا ر کر دگی دکھا سکتے ہیں، نجی تعلیمی اداروں کی بدولت سے شرح خو اند گی میں اضا فہ ہو ا ہے ان خیا لا ت کااظہارپیٹرن ان چیف پا کستان سو یٹ ہو مز زمرد خان نے دارالعلم سکو لز سسٹم غو ری ٹا ؤن میں منعقدہ تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا،انہوں نے کہا کہ دارالعلم سکو لز سسٹم میں ہو نہا ر بچوں کی غیر سر گر میاں د یکھ کر خو شی ہو ئی ہے،تقر یب سے دارارقم سکولز کے چےئر مین ملک عمران،آکاش احمد اور دیگر نے بھی خطاب کیا ہے،تقر یب کے اختتام پر مہما ن خصوصی پیٹرن ان چیف پا کستان سو یٹ ہو مز زمرد خان نے کراٹے شو میں نما یا ں کا ر کر دگی دکھا نے والے بچوں میں شیلڈز تقسیم کیں اور آکاش احمد کی کا وشوں کو بھی سرا ہا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes