سپریم کورٹ کے جج جسٹس اقبال حمید الرحمان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

Published on October 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

2
لاہور(یو این پی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اقبال حمید الرحمان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جبکہ استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مسٹر جسٹس اقبال حمید الرحمان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھیج دیا ہے اور زرائع کا کہنا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر مستعفی ہوئے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog