بان کی مون کی جمہوریہ وسطی افریقہ میں تشدد کے واقعات کی مذمت

Published on October 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 419)      No Comments

5
اقوام متحدہ (یو این پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے جمہوریہ وسطی افریقہ میں تشدد کے واقعات کی مذمت کی ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان میں سیکرٹری جنرل نے دارلحکومت بینگوئی میں تشدد کے ایک واقعے میں چار افراد کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے اس واقعے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے جمہوریہ وسطی افریقہ کی حکومت کے عزم کو سراہا۔انہوں نے کہاکہ اس واقعے کے ذمہ داران درحقیقت ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes