پاکستان سے بے دخل شربت گلہ افغانستان پہنچ گئی

Published on November 10, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 497)      No Comments

6
کابل(یو این پی) پاکستان سے بے دخل کی گئی شربت گلہ افغانستان پہنچ گئی۔ افغان صدر نے شربت گلہ اور اس کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان شہری شربت گلہ کو پاکستان میں جعلی شناختی کارڈ بنانے پر سزا کے بعد بے دخل کر دیا گیا ہے جو کہ بدھ کی شام افغانستان پہنچ گئی شربت گلہ کے افغانستان پہنچنے کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے اس کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی اور شربت گلہ کو حکومت کی جانب سے اپارٹمنٹ کی چابی دی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes