ایڈیشنل کمشنر اللہ داد تارڈ نے جھنگ کے سستے بازار کا دورہ کیا

Published on December 8, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 221)      No Comments

\"5555555555555555555\"
جھنگ (یواین پی)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر میں سستے بازار لگائے جا رہے ہیں اس سلسلہ میں کمشنر فیصل آباد کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل کمشنر اللہ داد تارڈ نے جھنگ کے سستے بازار کا دورہ کیا اللہ داد تارڈ نے اس موقع پر مختلف سٹالوں کا وزٹ کیا اور اشیاء خوردو نوش کا معیار چیک کیا ان کے ہمراہ ٹی ایم اے ۔ڈی او انٹر پرائزز نائب تحصیلدار اوردیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے مارکیٹ کمیٹی کے عملہ نے ایڈیشنل کمشنر کو بازارمیں عوام کو سستی سبزیاں ،کریانہ ،فروٹ فراہم کرنے کے بارے بتایا ایڈیشنل کمشنر اللہ داد تارڈ نے عملہ کو بازار کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy