لاہور’’ٹھنڈا‘‘ ہونے لگا، درجہ حرارت میں دس ڈگری سینٹی گریڈ کمی

Published on December 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 535)      No Comments

3
لاہور ( یو این پی) لاہور میں سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ، درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ۔یوا ین پی کے مطابق لاہور میں رات گے ہلکی دھند ہوئی جس کا سلسلہ صبح تک جاری رہا اور درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا جبکہ دن کے وقت بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ تک ہی جائے گا ۔ ہوا میں نمی کا تناسب 40 سے 90 فیصد تک رہے گا ، ہلکی ہوا بھی چلے گی اور آئندہ چند روز تک سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy