دو بہنوں کو (ایک نکاح میں) اکھٹا کرنا حرام ہے سورة النِّسَاء

Published on December 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 536)      No Comments

quran

تم پر تمہاری مائیں اور بیٹیاں اور بہنیں اور پھوپھیاں اور خالائیں اور بھتیجیاں اور بھانجیاں اور جن ماؤں نے تمہیں دودھ پلایا اور تمہاری دودھ شریک بہنیں اور تمہاری عورتوں کی مائیں اور ان کی بیٹیاں جنہوں نے تمہاری گود میں پرورش پائی ہے ان بیویو ں کی لڑکیاں جن سے تمہار تعلق زن و شو ہو چکاہے اور اگر تعلق زن و شو نہ ہوا ہو تو تم پر اس نکاح میں کچھ گناہ نہیں اور تمہارے بیٹو ں کی عورتیں جو تمہاری پشت سے ہیں یہ سب عورتیں تم پر حرام ہیں اور دو بہنوں کو (ایک نکاح میں) اکھٹا کرنا حرام ہے

مگر جو پہلے ہو چکا بے شک الله بخشنے والا مہربان ہے (23) ۔

سورة النِّسَاء

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题