وزیر اعظم کے بچوں نے پاناما کیس کی روزانہ سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

Published on December 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

nawaz

اسلام آباد (یواین پی ) وزیر اعظم کے بچوں نے پاناما لیکس کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ۔ وزیر اعظم کے بچوں نے وکیل اکرم شیخ کی وساطت سے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ”اہم کیس ہے جسے جلد منتقی انجام تک پہنچایا جائے “ ۔مریم نواز ، حسین اور حسن نواز کی جانب سے متفرق درخواست میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم 5رکنی لارجر بینچ سے استدعا کی گئی ہے کہ اس کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题