سندھ بھر میں سی این جی فوری بند کرنیکا فیصلہ

Published on December 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

15
کراچی:(یواین پی) سوئی سدرن کے نظام میں اچانک گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق دوپہر 12سے رات 12 بجی تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ عید میلادالنبی کے حوالے سے دوسرے صوبوں کی طرح سندھ میں بھی جلوس نکالے جاتے ہیں، جن میں چھوٹی بڑی گاڑیاں استعمال کی جاتی ہیں، سی این جی اسٹیشن بند ہونے سے جلوس کے انتظامات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme