وہاڑی کے نئے اسسٹنٹ کمشنر عمران منیر بھٹی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Published on December 10, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 217)      No Comments

\"Vehari\"
وہاڑی( یواین پی)وہاڑی کے نئے اسسٹنٹ کمشنر عمران منیر بھٹی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے عمران منیر بھٹی اس سے قبل پنجاب سول سیکرٹیریٹ میں بھی فرائض انجام دے چکے ہیں جبکہ ان کے پیشرو تنویر یزدان کا تبادلہ ڈی ڈی او ایچ آر ایم کے عہدے پر کر دیا گیا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme