نومنتخب ضلعی چیئر مین وہاڑی غلام محی الدین چشتی کے دفترکی تزئین و آرائش کے لیے20لاکھ روپے کی گرانٹ جاری

Published on December 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 443)      No Comments

peer

وہاڑی( یواین پی)حکومت پنجاب نے ضلع کونسل وہاڑی کی عمارت سمیت دیگر دفاتر کی تزئین و آرائش اور مرمت سمیت فرنیچر وغیرہ کے لیے20لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کردی ہے اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر علی اکبر بھٹی نے اے ڈی ایل جی محمد اشفاق گل کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضلع کونسل کی عمارت و دفاتر سمیت فرنیچر کی مرمت وغیرہ کا کام ترجیحی بنیاد پر کرائیں اور ضلع کونسل کے نو منتخب چیئر مین پیر غلام محی الدین چشتی کے حلف اٹھانے کی تقریب کا شایان شان انتظام کیا جائے ضلع کونسل کی اثاثوں اور سٹاف کی منتقلی کا کام کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes