3
اسلام آباد:(یو این پی) سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس خبر نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے کہ 100 روپے کے نئے نوٹ پر بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا کوٹ اور ٹائی زبردستی اتار کر انہیں شیروانی پہنا دی گئی ہے۔