پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا، نجم سیٹھی

Published on January 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 514)      No Comments

7
لاہور(یو این پی) چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے کہا کشیاں جلا کر فیصلہ کر لیا اور اب پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا۔ انہوں نے کہا سیکورٹی کیلئے حکومت کا مکمل تعاون حاصل ہے۔ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ویسٹ انڈیز کا 3 رکنی وفد رواں ماہ لاہور آئے گا۔ نجم سیٹھی نے مزید کہا انٹر کلب ٹورنامنٹ میں 2500 ٹیمیں شریک ہوں گی جس کی وجہ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ واضح رہے 2016 میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کا فائنل دبئی میں ہوا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes