فوگ لائٹس کے استعمال سے ٹریفک حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہے انجینئر علی حسنین

Published on January 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 361)      No Comments

ali

جھنگ (شفقت سیال)ڈ سٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 انجینئر علی حسنین نے کہا کہ فوگ لائٹس کے استعمال سے ٹریفک حادثات اور قیمتی جانوں کے ضیاع میں کمی لائی جا سکتی ہے اور تیز رفتار گاڑیوں کی تعداد میں اضافے سے ٹریفک کے مسائل سنگین صورت اختیار کر چکے ہیں ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے گذشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیااُنہوں نے مزید کہا کہ ڈرائیورز اپنی گاڑیوں میں سوار مسافروں کے ساتھ ساتھ سڑک استعمال کرنے والے تمام افراد کی حفاظت کے ذمہ دارہوتے ہیں اور سڑک پر چلتی گنے سے لدی اوور لوڈٹرالیاں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کا پیش خیمہ ہیں ٹرالی ڈرائیورز ٹرالی کے پیچھے ریفلکٹر کا استعمال کریں تاکی حادثات میں کمی واقع ہوسکے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes