محمد حفیظ قومی ون ڈے ٹیم میں شامل

Published on January 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 416)      No Comments

12
  لاہور(یو این پی)محمد حفیظ بے کار کرکٹر سے ایک دم کارآمد ہو گئے۔ آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کی ناکامی آل راؤنڈر کو راس آ گئی۔ ون ڈے سیریز کے لئے ٹیم انتظامیہ نے آف سپنر کو کینگروز کے دیس طلب کر لیا۔محمد حفیظ کی ساڑھے چار ماہ بعد قومی ٹیم میں واپسی ہوئی۔ باؤلنگ ایکشن کلیئر ہونے کے بعد حفیظ پہلی بار قومی ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا میں پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے 13 جنوری کو برسبین میں کھیلا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog