آپ سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں:صحافی کا عمران خان سے سوال

Published on January 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 535)      No Comments

9
اسلام آباد (یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان پاناما کیس کی سماعت کے لیے منگل کے روز سپریم کورٹ پہنچے تو ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں اس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر چیز نہیں بتایا کرتے اس پر صحافی نے دوبارہ سوال کیا کہ خان صاحب پاناما پیپرز کیس میں کوئی پریشانی ہے کہ تسبیح پر ورد کرتے ہیں تاہم عمران خان نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy