آج کا دن تاریخ میں

Published on May 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,278)      No Comments

24
لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں24 مئی 2001 نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سرکی
آج کا دن تاریخ میں24 مئی2000 جنوبی لبنان پر بائیس سالہ قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کاانخلا ہوا
آج کا دن تاریخ میں24 مئی1985 بنگلہ دیش میں طوفان سے دس ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں24 مئی1922 روس اور اٹلی کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں24 مئی1902 برطانیہ میں پہلی بار برطانوی راج کا جشن منایا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme