کراچی میں ٹریفک مسائل سے نمٹنے کیلئے نیاپلان تیار

Published on January 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 433)      No Comments

5
کراچی(یو این پی)کراچی میں ٹریفک کے مسائل سے نمٹنے کے لیئے نیا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے اہم شاہراہوں پر بڑی گاڑیوں کی آمد پر پابندی عائد کردی۔ڈی آئی جی آصف اعجاز شیخ کے مطابق شہر کی اہم شاہراہوں پر بڑی گاڑیوں پر پابندی صبح چھ بجے سے رات گیارہ بجے تک رہے گی۔ اہم شاہراہوں میں جام صادق برج، سن سیٹ بلیوارڈ سے سن سیٹ بلیوارڈ سگنل، پنجاب کالونی ،کلفٹن اور بوٹ بیسن شامل ہیں۔ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق بڑی گاڑیوں میں ٹینکر،ٹرالر اور ڈمپر شامل ہیں، جبکہ پابندی سے ٹریفک کی روانگی بہتر ہوگے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy