لاہور میں پھر وکلاء گردی، ایڈیشنل سیشن جج سے بدتمیزی

Published on January 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 511)      No Comments

26
لاہور:(یواین پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان انجم کی عدالت میں اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس دوران تین وکلا کی ایڈیشنل سیشن سے تلخی ہو گئی۔ وکلا نے جج سے بدتمیزی کا مظاہرہ کیا اور روسٹرم پر پڑی مقدمات کی فائلوں کو اٹھا کر زمین پر پھینک دیا جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے عدالتی کارروائی روک دی اور سیشن جج لاہور کو واقعہ سے آگاہ کر دیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题