سومیٹر کی بلندی سے کود کر بنجی جمپنگ کا خطرناک مظا ہر ہ

Published on December 13, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 612)      No Comments

\"3\"

ماسکو…جوانی کے دور میں انسان بڑے بڑے خطرات مول لینے سے نہیں گھبراتا جو کہیں تو شہرت کا ذریعہ بنتے ہیں تو کہیں بہادری کا مظاہرہ ثابت ہوتے ہیں۔روس سے تعلق رکھنے والی 23سالہ الیناکا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا جس نے کمر سے رسی باندھ کر سومیٹر کی بلندی سے چھلانگ لگا نے کاخطرناک مظاہر پیش کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کرڈالا۔330فٹ بلند الیکٹرک ٹاور سے تاروں کیساتھ بنجی جمپ کا خطرناک مظاہرہ پیش کرتی عجب غضب شوق میں مبتلا اس نوجوان لڑکی کی ذرا سی غلطی یا لاپروائی جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی تھی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes