ٹرمپ کی پالیسیاں بہت جلد امریکہ کو لے ڈوبیں گی‘سراج الحق

Published on January 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments

4
پشاور(یو این پی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ میرا ایک ہی مطالبہ ہے کہ چور اور لٹیراچاہے اپوزیشن میں ہو یا حکومت میں اس کا احتساب ہو،اسی لئے میرے خلاف ایک محاذ کھڑا کردیا گیا ہے ، اگر یہی میرا جرم ہے تو میں اپنے جرم کا اعتراف کرتا ہوں اور جب تک ان لٹیروں کو جیلوں تک نہیں پہنایا جاتاان کے خلاف ہر محاذ پر لڑوں گا، کرپشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے سے پہلے بہت کوشش کی کہ کرپشن کے خاتمے کیلئے کوئی نظام بن جائے ،ہم نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے ٹی او آرز بھی دیئے اور مطالبہ کیا کہ پانامہ لیکس پر کوئی کمیشن بنایا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme