قومی کرکٹ ٹیم کے معروف کرکٹراور سابق کپتان شعیب ملک آج 35 ویں سالگرہ منائیں گے

Published on February 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 519)      No Comments

10
سیالکوٹ(یوا ین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے معروف کرکٹراور سابق کپتان شعیب ملک آج یکم فروری بروز بدھ35 ویں سالگرہ منائیں گے وہ یکم فروری1982 ؁ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے انہوں نے ون ڈے کرکٹ کا آغاز 1999 ؁ء میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا جبکہ ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2001 ؁ء میں بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا تھا شعیب ملک اور ان کے مداح بھی سالگر ہ کی تقریبات کا اہتمام کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes