مریم نوازنے عام انتخابات میں اپنے حلقے کی وضاحت کردی

Published on July 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

لاہور(یو این پی)مریم نواز نے عام انتخابات کیلئے اپنے حلقے سے متعلق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروضاحت کردی۔مریم نواز نے عام انتخابات کیلئے اپنے حلقے سے متعلق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروضاحت کردی۔مسلم لیگ کی رہنما نےخود ہی ٹویٹر پر اپنے حلقے کا اعلان کر تے ہوئے واضح کیا کہ وہ لاہور کے حلقہ این اے 125سے انتخابات میں حصہ نہیں لے رہیں بلکہ این اے 127 ہی سے لڑیں گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy