چترال میں برفانی سیلاب کاخدشہ،ہائی الرٹ جاری

Published on February 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 313)      No Comments

55
لاہور(یو این پی)چترال میں برفانی سیلاب کاخدشہ ظاہرکردیاگیاہے۔محکمہ موسمیات نے اہم وارننگ جاری کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال اور اطراف کے علاقوں میں آج جمعہ سے شروع ہونے والی بارشوں سے منجمد جھیلیں پھٹ سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ بندوگول اور گولین کی وادیوں میں سیلاب آسکتاہے۔محکمہ موسمیات نے ان علاقوں میں رہنے والوں کومحفوظ مقامات پر منتقل ہونیکی ہدایت جاری کردی ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes