مکمل مزاحیہ پنجابی اسٹیج ڈرامہ ’’ ویلے عاشق‘‘دس فروری کوپیش کیا جائے گا

Published on February 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,465)      No Comments

we

بورے والا (یواین پی)اے آر پروڈکشن کی جانب سے مکمل مزاحیہ پنجابی اسٹیج ڈرامہ ’’ ویلے عاشق‘‘دس فروری کوپیش کیا جائے گا تفصیل کے مطابق نوجوان ہدایت کار خرم شہزادکا مکمل مزاحیہ پنجابی اسٹیج ڈرامہ ’’ ویلے عاشق‘‘دس فروری کواین کے تھیٹرنواحی علاقہ فتح شاہ میں نکو پیر کی سرپرستی میں پیش کیا جائے گا اسٹیج ڈرامہ کی کاسٹ میں صائمہ خان،نداخان ،سجنی،ممتاز صائم ،افضل خان،ملنگو جون،اصغرعلی،بابا پونڈ اور خرم شہزاد شامل ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy