بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلہ

Published on February 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 322)      No Comments

9
نئی دہلی(یو این پی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سمیت توائیڈاے اور اترکھنڈ کے علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے باعث کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题