پیسے کے لالچ نے ’’تھیٹر ‘‘کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا: امانت چن

Published on February 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

10
لاہور(یو این پی)سٹیج اداکارامانت چن نے کہا کہ ماضی میں جو تھیٹر ہمارے ہاں ہوتا تھا اس میں سب سے اہم ڈرامے کا سکرپٹ ہوتا تھا جس سے ہٹ کر کوئی فنکار ایک لفظ بھی بولنے کا حق نہیں رکھتا تھااور تمام فنکار مکمل ریہرسل کرتے تھے جس سے ڈرامے میں فحاشی کی گنجائش نہیں رہتی تھی اب یہ ہوا کہ سکرپٹ بالکل ختم ہو کر رہ گیا ہے اور ڈرامے کا وقت گزارنے کیلئے موجودہ دور کے فنکار اپنے پاس سے فحش جگت بازی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا پیسے کے لالچ نے تھیٹر کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog