پسرور سے غیر قانونی نجی کرنسی ایکسچینج پکڑی گئی

Published on February 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 243)      No Comments

4
سیالکوٹ (یو این پی )پسرور سے غیر قانونی نجی کرنسی ایکسچینج پکڑی گئی ۔تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ میں ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مار کر طاہر اقبال زرگر اور ناصر خالد زرگر کی دکان سے بھاری تعداد میں ملکی او رغیر ملکی کرنسی سمیت دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان سے افغان ،انڈین ،سعودی ریال او ر امریکن ڈالر بھی برآمد ہوئے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy