قابل کا بھارت میں 133کروڑ کا بزنس

Published on February 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 336)      No Comments

6
ممبئی :(یواین پی) ہریتک روشن کی فلم ”قابل“ نے بھارت بھر میں 133.50کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ فلم ”قابل“ بھارت میں 19روز قبل 25 جنوری کوریلیز کی گئی تھی۔ فلم کے پروڈیوسر راکیش روشن کے مطابق فلم اپنے ریلیز کے 19ویں روز تک 133.50 کروڑ روپے کا کاروبار کر چکی ہے۔ فلم کے ہدایتکار سنجے گپتا ہیں۔فلم ایک نابینا جوڑے سپریا اور روہن کی کہانی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes