لاہور: پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،50 سے زائد گرفتار

Published on February 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

11
لاہور(یو این پی)لاہور پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 50سے زائد پتنگ بازگرفتارکرلیے گئے۔تفصیلات کےمطابق لاہور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں  پتنگ بازوں کے خلاف  بھرپور آپریشن کیا۔اور شہر بھر سے 50سے زائد پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے پتنگ بازوں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ہیں لاہور پولیس نے 600سے زائد پتنگیں اور ڈور کی چرخیا ں بھی برآمد کر لی ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes