جب بات کہو انصاف سے کہو اگرچہ رشتہ داری ہو سورة الاٴنعَام

Published on February 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,082)      No Comments

اور سوائے کسی بہتر طریقہ کے یتیم کے مال کے پاس نہ جاؤ یہاں تک کہ وہ اپنی جوانی کو پہنچے اور ناپ اور تول کو انصاف سے پورا کرو ہم کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے اور جب بات کہو انصاف سے کہو اگرچہ رشتہ داری ہو اور الله کا عہد پورا کرو تمہیں یہ حکم دیا ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو (152)۔
سورة الاٴنعَام

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes