ممتاز محمد دولتانہ کی101 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

Published on February 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 664)      No Comments

4
بوریوالہ(یو این پی )پاکستان کے نامور سیاستدان ممتاز محمد خان دولتانہ کی101 ویں سالگرہ آج23 فروری بروز جمعرات کو منائی جائے گی، ممتاز محمد خان دولتانہ 23فروری1916ء کو لڈن میں پیدا ہوئے تھے ،قیام پاکستان کے بعد ممتاز محمد خان دولتانہ مسلم لیگ پنجاب کے صدر،صوبائی وزیر خزانہ ، وزیراعلی ٰ پنجاب اور مرکزی وزیر دفاع کے منصب پر فائز ہوئے، وہ 30جون 1995ء کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes