کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

Published on March 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

66
دبئی: (یو این پی)پاکستان سپر لیگ کو دھچکا، فائنلسٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے لاہور آنے سے انکار کر دیا۔ کیون پیٹرسن پشاور زلمی کے خلاف میچ میں فتح کے بعد لندن روانہ ہو گئے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چار غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔ کیون پیٹرسن پشاور زلمی کے خلاف میچ میں فتح کے بعد لندن روانہ ہو گئے۔ رولی روسو، لیو کرائٹ، نیتھن میکلم اور ٹائل مل انکار کرنے والوں میں شامل ہیں۔ انکار کرنے والوں میں کمنٹیٹر ڈینی موریسن، ائن بشپ اور ایلن ولکنز بھی شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes