این ڈی ایس سکول عارف والا کی تقسیم انعا مات کی تقریب میں اے سی عدنان فرید آفریدی کی شرکت

Published on March 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 957)      No Comments


عارف والا(یو این پی)این ڈی ایس سکول عارف والا کی تقسیم انعا مات۔اے سی عدنان فرید آفریدی اور عباس علی عارفی کی شرکت۔بچوں کی پرفارمنس پر پرنسپل عبدالحق اجمل کی کارکردگی کو بے حد سراہا۔تفصیل کے مطابق این ڈی ایس سکول ایم بلاک عارف والا کا سالانہ فنکشن منعقد ہوا جس میں والدین اور بچوں سمیت شہر کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی اے سی عارف والا عدنان فرید آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام دہشت گردوں کے منہ پر تمانچہ ہیں۔ہماری قوم کے بچے دہشت گردوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔اس موقع پر بچوں نے مختلف ٹیبلوز اور کھیلیں بھی پیش کیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes