وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر تہنیتی پیغام

Published on March 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,203)      No Comments
3
کوئٹہ(یوا ین پی)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اہل بلوچستان اور ملک بھر میں بسنے والے بلوچوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ اپنی ثقافت حسین روایات وتہذیب کو اُجاگر کرکے ہی قومیں اپنی شناخت وتشخص کو برقرار رکھ سکتی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ ثقافت کسی بھی قوم کی پہچان ہوتی ہے جبکہ بلوچ قوم عظیم اور قدیم ثقافت وروایات کی امین اور بلوچ کلچر ڈے امن ومحبت اور قومی یکجہتی کا پیغام دیتا ہے ۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy