تھرپارکر میں چارے کی قلت اور غربت کے باعث لوگوں کی نقل مکانی

Published on March 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

8
کراچی(یو این پی) تھرپارکر میں غربت کے ستائے لوگوں کے قافلے ایک بار پھر نقل مکانی کرنے لگے۔ مٹھی، اسلام کوٹ، ڈیپلو اور چھاچھرو سے نقل مکانی کرنے والوں کے قافلوں نے سندھ کے دیگر اضلاع کی طرف رخ کر لیا۔ خواتین اور بچوں سمیت متاثرہ لوگوں کے مویشی بھی لوگوں کے ہمراہ ہیں۔ تھر واسیوں کے قافلے رات بھر عمرکوٹ، چھاچھرو روڈ پر اپنی منزل کی تلاس میں سفر کرتے ہوئے رواں دواں ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes