فیس بک کا نام تبدیل ، نیا نام بھی سامنے آگیا

Published on March 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments

2
اسلام آباد(یوا ین پی) صارفین کے حقوق اور پرائیویسی کیخلاف ورزی کرنے پر ہر سال ایک مخصوص نام بگ برادر دیاجاتاہے ۔ جس کا مقصد انہیں ان کی ساکھ بارے میں معلومات فراہم کرنا ہوتاہے ۔ جس کی وجہ سے فیس بک کو صارفین کے پرائیویسی معاملات کیخلاف ورزی پر بگ برادر کا نام دیا گیا ہے ۔ یاد رہے فیس بک پر یہ الزام بھی لگایا گیا ہے کہ اگر صارفین اس ایپلی کیش کو اپنے موبائل میں ڈائون لوڈ کرلیتے ہیں تو فیس بک ان کی نقل وحرکت پر نظر رکھتی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes