سینئر صحافی محمد طارق ڈارنے عمرہ کی سعادت حاصل کی

Published on March 15, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

کھوئی رٹہ(یو این پی) سابق سینئر نائب صدر کھوئی رٹہ پریس کلب محمد طارق ڈار عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور برطانیہ کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے مبارکباد دینے والوں کا تانتہ بندھ گیا گزشتہ روز ممبر پریس فاؤنڈیشن آزاد کشمیر محمد نثار راجہ، ممبر مرکزی مجلس عاملہ پریس کلب کھوئی رٹہ اظہر محمود کھوکھر نے محمد طارق ڈار کی رائشگاہ پر جا کر ان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا محمد طارق ڈار کو مالا پہنا کر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا محمد طارق ڈار نے دونوں ممبران پریس کلب کا گھر آمد پر شکریہ ادا کیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题