شاہ محمود قریشی موٹرسائیکل پر گلی کوچوں میں گھومنے لگے

Published on March 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

B

ملتان (یواین پی)پاناما کیس کے فیصلے سے پہلے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت عوام میں پہنچ گئی ہے جبکہ شاہ محمود قریشی نے موٹر سائیکل پر ملتان کی گلی کوچوں کا دورہ کیا اور عوام میں گھل مل گئے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog