وہاڑی،اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ردو بدل ، نیا نوٹیفیکیشن جاری

Published on March 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 437)      No Comments

وہاڑی( یواین پی)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تاجر تنظیموں کے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقرہ نرخوں پر عمل درآمد کے لیے اپنی ذمہ داری پور ی کریں بصورت دیگر پرائس مجسٹریٹس گرنفراوشی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف کارروائی کو مزید تیز کر دیں گے انہوں نے کہا کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا تعین تاجر تنظیموں کے نمائندوں ، صارفین کے نمائندوں کی مشاورت سے کیا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ جائز منافع دکاندار کا حق ہے لیکن گرانفروشی ناقابل برداشت ہے اجلاس میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفیکیشن کے مطابق دا ل چنا باریک98روپے فی کلو، دال چنا مو ٹی 100روپے فی کلو ،دال مونگ دھلی ہو ئی 90روپے فی کلو ،دال مو نگ بغیردھلی 85 روپے، دال ما ش دھلی ہو ئی درآمد شدہ چمن142روپے فی کلو ،دال ماش دھلی ہو ئی درآمدشدہ بر ما 132روپے فی کلو،دال ماش بغیر دھلی اوپن ما رکیٹ کے مطا بق، دال مسورلوکل با ریک 125روپے فی کلو، دال مسور مو ٹی 70روپے فی کلو ، مسور ثابت 68روپے فی کلو، بیسن 100روپے فی کلو، چنا سفید موٹالوکل 165،چنا سیاہ موٹالوکل98روپے فی کلو، چنا سفید با ریک لو کل 135روپے فی کلو ، سرخ مر چ پسی ہو ئی 175روپے فی کلو ،چا ول سپر با سمتی نیا 76روپے فی کلو ،چاول سپر باسمتی پر انا 94روپے فی کلو ، چاول اری 34روپے فی کلو ،گو شت بڑا 290روپے فی کلو ،گو شت چھوٹا 540روپے فی کلو ، روٹی 100گرام وزن5روپے فی عدد، نان اور خمیری روٹی سو گرام 7روپے فی عدد، دودھ60روپے فی لیٹر، دہی 65روپے فی کلو،چینی 57روپے فی کلو اور سو جی مید ہ کی قیمت 42روپے فی کلو مقر ر کی گئی ہے آٹا محکمہ خو راک کی طر ف سے مقر ر کر دہ نر خوں کے مطا بق ، گھی کے مختلف برانڈ انڈسڑی ڈیپارٹمنٹ کی جا نب سے مقر ر کر دہ نر خوں پر فر وخت ہو ں گے ڈی سی نے تا جروں کو ہد ایت کی ہے کہ وہ ریٹ لسٹیں اپنی دکا ن میں نما یا ں مقام پر آویزاں کر یں اور مقر ر ہ نر خوں پر اشیا ء فر وخت کر یں پر ائس مجسٹریٹس ریٹ لسٹوں پر عمل درآمد کے لیے پر ائس چیکنگ کر یں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme