فرانسیسی نوجوانوں کی 21ہزار2سوفٹ بلندرسی پر چلنے کی مہم جوئی

Published on December 17, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 652)      No Comments

\"3\"

پیرس…زندگی ہر انسان کو عزیز ہو تی ہے لیکن دنیا میں ایسے نڈر لوگ بھی مو جود ہیں جو اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کرمشکلات کا سامناکر تے ہیں۔ دنیا میں با صلا حیت لو گوں کی کمی نہیں اور اس بات کو ثابت کرنے کیلئے دو فرانسیسی نو جوانوں نے بلند وبالا پہاڑی چوٹیوں کے اوپرموجود، دو کیبل کارز کے درمیان بندھی رسی پر بغیر کسی حفاظتی آلات کے خطرناک کرتب کا مظاہرہ پیش کیا۔ نڈر کھلاڑیوں نے 1ہزار 2سو فٹ کی بلندی پر ایک کیبل کار سے یہ سفر شروع کیا اور196 فٹ کا فاصلہ رسی کے اوپر چلتے ہو ئے دوسری کیبل کار پر پہنچ کر کامیابی سے طے کر کے داد وصول کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes