رسالپور اکیڈمی میں گریجوایٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ،وزیراعظم نے عمران خان کو ٹرافی دی

Published on April 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 320)      No Comments

رسالپور(یواین پی)وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایئرفورس اکیڈمی میں 137ویں جی ڈی پی اور83ویں انجینئرنگ کورس کی گریجویشن پریڈ تقریب میں شرکت کی اور پاس آؤٹ ہونے والے گریجوایٹس کو ٹرافیاں دیں۔
وزیراعظم نے تقریب کے دوران پاس آؤٹ ہونے والے گریجوایٹ عمران خان کو بھی ٹرافی دی۔تقریب میں ایئرچیف مارشل سہیل امان،گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا،وزیر دفاع خواجہ آصف اوراعلیٰ فوجی اور سول حکام بھی شریک ہوئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes