فیصل آباد،چک سیدن میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ سمیت 4 رشتہ داروں کو قتل کردیا۔

Published on May 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 377)      No Comments

فیصل آباد(یواین پی) چک سیدن میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ سمیت 4 رشتہ داروں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے چک سیدن میں ریاض نامی شخص نے جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتولین میں ملزم کا والد، بھابھی، بھتیجی اور بھتیجا شامل ہیں، ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog