سپاٹ فکسنگ سکینڈل،شرجیل خان اور شاہ زیب حسن کا معطلی کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

Published on April 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 400)      No Comments

      لاہور(یو این پی)سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں معطل کرکٹرز شاہ زیب حسن اور شرجیل خان نے معطلی کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شرجیل خان نے وکیل نے کہا کہ 3 ماہ بعد عبوری معطلی کو چیلنج کیا جاسکتا ہے اور 10 مئی کو 3 ماہ پورے ہوجائیں گے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی بناء پر پی سی بی شاہ زیب حسن،شرجیل خان،ناصر جمشید اور خالد لطیف کو معطل کرچکا ہے جبکہ محمد عرفان کو اعتراف جرم کرنے کی وجہ سے 6 ماہ کی پابندی لگائی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes