کرم ایجنسی میں سہ روزہ ’’پولیو مہم‘‘ اختتام پذیر ہو گئی

Published on April 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 358)      No Comments

پاراچنار(یو این پی) کرم ایجنسی میں سہ روزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی ۔ ایجنسی سرجن ڈاکٹر معین بیگم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کے مہم کے دوران علاقے کے مشران،بچوں کے والدین کے تعاون ،صحافیوں اور علماء کرام کا کردار کا نتیجہ ہے ۔کرم ایجنسی پولیو فری ایریا ہے۔کرم ایجنسی کے تین تحصیلوں اپر کرم،لوئر کرم اور سنٹرل کرم میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران ایک لاکھ انتائیس ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گئے۔مہم کے دوران 585ٹیمیں تشکیل دےئے گئے تھے۔ان میں موبائلز،مستقیل اورچیک پوسٹوں پر موجود تھے۔مہم کے دوران اپرکرم میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ڈیوٹی قابل ستائش ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes