کو ٹ رادھا کشن،گورنمنٹ ہائی سکول کلارک آباد کا شاندار رزلٹ

Published on April 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 684)      No Comments

کو ٹ رادھا کشن (یو این پی) گورنمنٹ ہائی سکول کلارک آباد کا شاندار رزلٹ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول کلارک آباد کا جوکہ کلارک آباد کا تحصیل کوٹرادھا کشن کا قدیم گاؤں ہے اسا تذہ اور طالب علموں کی محبت اور بھائی چارہ ہمیشہ بر قرار رہا ہے جسکی بدولت رزلٹ 2017میں اساتذہ اکرام کی انتھک محنت کے نتیجہ میں علاقہ بھر کے سیاسی و سماجی مقا می انتظامیہ نے پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول محمد امجداور دیگر اساتذہ اکرام کو مبارک باد پیش کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog