پاک سری لنکا سیریز، پہلا میچ آج شارجہ میں ہوگا

Published on December 18, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 737)      No Comments

\"13\"

 شارجہ ۔۔۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے آج شارجہ کے تاریخی میدان میں کھیلا جائے گا۔۔دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 132میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں پاکستان نے 77 میچوں میں کامیابی سمیٹی جبکہ سری لنکا 50 میچوں میں کامیاب رہا۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سریز ایک ایک سے برابر رہی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题